قائد عوام انٹرنیشنل ایوارڈ برائے جمہوریت

پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے حوالے سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی خدمات کے اعتراف میں انہیں قائدعوام انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازاگیا۔ مبلغ 20,00,000/-(بیس لاکھ روپے) بطور انعامی رقم دی گئی ۔