ہئیتِ حاکمہ(بورڈ آف گورنرز)

ہئیتِ حاکمہ(بورڈ آف گورنرز)
اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی ہیئتِ حاکمہ 1978میں قائم کی گئی۔2013کے ایکٹ کے تحت تشکیل دی جانے والی ہیئتِ حاکمہ کی تفصیل درج ذیل ہے:

  1. چیئرمین؍چیئرپرسن، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد چیئرمین؍ چیئرپرسن
  2. انتظامی نگران ڈویژن کے متعلقہ شعبے کا جوائنٹ ایجوکیشنل ایڈوائزر بہ لحاظ عہدہ رکن
  3. وزارت مالیات کا ایک نمائندہ، جو جوائنٹ سیکرٹری سے کم عہدے کا نہ ہوبہ لحاظ عہدہ رکن
  4. ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کا نمائندہ (بیس گریڈ سے کم عہدے کا نہ ہو) رکن
  5. ہر صوبے سے ایک رکن (متعلقہ صوبائی حکومت کا نامزد کردہ)بہ لحاظ عہدہ رکن
  6. ایسے علاقوں کے دو نمائندے جو کسی صوبے میں شامل نہیں (متعلقہ وزیر ان کے نام کے ساتھ انھیں نامزد کرے گا)
  7. ایک وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب کہ ایک ریاست آزاد جموں و کشمیر یا گلگت بلتستان سے بہ لحاظ عہدہ اراکین
  8. انگریزی زبان کا اہل قلم(متعلقہ وزیر کا نامزد کردہ) رکن
  9. اُردو زبان کا اہل قلم(متعلقہ وزیر کا نامزد کردہ) رکن
  10. کم از کم چھ پاکستانی زبانوں میں سے ہر ایک کا ایک اہل قلم(متعلقہ وزیر کے نامزد کردہ) اراکین
  11. ڈائریکٹرجنرل، اکادمی ادبیات پاکستان رکن / سیکرٹری

اکادمی کی موجودہ ہیئتِ حاکمہ 2023میں تشکیل دی گئی ہے ۔جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
  1. ڈاکٹر نجیبہ عارف چیئرپرسن( بلحاظ عہدہ)چیئر پرسن ، اکادمی ادبیات پاکستان
  2. جناب سبینو سکندر جلال نمائندہ قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن( بلحاظ عہدہ)جوائنٹ سیکریٹری ، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن، اسلام آباد
  3. جناب صحبت علی تالپور نمائندہ وزارت خزانہ( بلحاظ عہدہ)جوائنٹ سیکرٹری ، وزارت خزانہ، اسلام آباد
  4. جناب نذیر حسین نمائندہ ہائر ایجوکیشن کمیشن( بلحاظ عہدہ)ڈائریکٹر جنرل (کوآرڈینیشن ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، اسلام آباد
  5. جناب عباس تابش نمائندہ حکومت پنجاب( بلحاظ عہدہ)
  6. ڈاکٹر محمداسحاق سمیجو نمائندہ حکومت سندھ( بلحاظ عہدہ)
  7. ڈاکٹر گلزار احمد نمائندہ حکومت خیبرپختونخوا( بلحاظ عہدہ)
  8. ڈاکٹر زینت ثناء بلوچ نمائندہ حکومت بلوچستان( بلحاظ عہدہ)
  9. جناب اختر عثمان نمائندہ وفاق( بلحاظ عہدہ)
  10. جناب احسان شاہ نمائندہ حکومت گلگت بلتستان( بلحاظ عہدہ)
  11. جناب مبین مرزا نمائندہ اُردو زبان
  12. جناب حارث خلیق نمائندہ انگریزی زبان
  13. ڈا کٹر صغریٰ صدف نمائندہ پنجابی زبان
  14. ڈاکٹر منظور ویسریو نمائندہ سندھی زبان
  15. محترمہ کلثوم زیب نمائندہ پشتو زبان
  16. ڈاکٹر ضیاء الرحمان بلوچ نمائندہ بلوچی زبان
  17. ڈاکٹر سعدیہ کمال نمائندہ سرائیکی زبان
  18. جناب افضل مراد نمائندہ براہوئی زبان
  19. جناب ماجد شاہ نمائندہ ہندکو زبان
  20. جناب قاسم نسیم نمائندہ شینا؍ بلتی ؍کھوار زبان
  21. جناب سلطان محمد نواز ناصر ممبر ؍ سیکرٹری( بلحاظ عہدہ)
  22. ڈائریکٹر جنرل، اکادمی ادبیات پاکستان