اکادمی ادبیات پاکستان کے ایکٹ میں درج مقاصد اور اس کے لائحہ عمل کے مطابق پاکستانی زبانوں کے ادب کے فروغ اور پاکستانی اہل قلم کی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم۔