ادبیات

سہ ماہی ادبیات کا پہلا شمارہ جولائی۱۹۸۷ء میں منظر عام پرآیا تھا ۔ادبیات اپنے اولین شمارے اب تک باقاعدگی سے شائع ہورہا ہے ۔ یہ ایک خالص ادبی جریدہ ہے ؛ادبیات ہر تین ماہ بعد اردو میں شائع ہوتا ہے تاہم اردو کی طبع زاد تخلیقات کے علاوہ اس کے ہر شمارے میں دیگرپاکستانی زبانوں ؛سندھی ، بلوچی ، پنجابی ، پشتو، براہوی ، سرائیکی ، ہندکو ، پوٹھوہاری ، کشمیری ، شنا ، بلتی ، گوجری وغیرہ کے تراجم بھی شائع کیے جاتے ہیں ؛یوں اردو میں شائع ہونے والا یہ جریدہ بجا طور پر تمام پاکستانی زبانوں کا ترجمان ہے ۔ پچھلے اکتیس برسوں میں اس جریدے نے تمام پاکستانی زبانوں کے ادب کو اردو کے قارئین تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ سہ ماہی کا ایک اختصا ص اس کے خصوصی نمبر ز بھی ہیں۔ یہ خصوصی نمبرز دو طرح کے ہیں:
الف: موصوعاتی نمبرز
ب:شخصی نمبر
موضوعاتی نمبروںمیں چار ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل بین الاقوامی ادب نمبر؛دو ہزار سے زائدصفحات پر مشتمل بچوں کا ادب نمبر، خواتین اہل قلم نمبر، سارک ممالک کا ادب نمبر، نثری نظم نمبر ، نعت نمبر، پرواسی ادب نمبراورمضافاتی ادب نمبر ،خاص طور پر قابل ذکر ہیں جب کہ شخصیات پر خصوصی شماروں میں ؛احمد ندیم قاسمی نمبر، فیض احمد فیض نمبر، احمد فراز نمبر، جو ش نمبر ،مولانا الطاف حسین حالی نمبر،انتظارحسین نمبراور عبداللہ حسین نمبر وغیرہ خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔
یوں تو آج کل پاکستان کی تمام زبانوں میں قابل ذکر ادب تخلیق ہو رہا لیکن سندھی ، پنجابی ، بلوچی اور پشتو ایسی زبانیں ہیں جن میں تخلیق ہونے والے ادب کو دنیا کی کسی بھی زبان کے ادب کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے۔ان زبانوں کی اسی اہمیت کے پیش نظر ادبیات نے ایک شمارہ ان زبانوں کےچار ممتاز لکھاریوں؛شیخ ایاز(سندھی) احمد راہی (پنجابی) میر گل خان نصیر(بلوچی) اور میر حمزہ خان شنواری(پشتو)کے لیے مختص کرنے کے ساتھ ساتھ سندھی زبان کے ممتاز محقق ڈاکٹرنبی بخش بلوچ پر علاحدہ سے ایک خصوصی شمارہ بھی شائع کیا۔ جن میں ان کے فن شخصیت پر مضامین کے علاوہ ان کی تخلیقات کے اردو تراجم بھی پیش کیےگئے۔
ادبیات کے پہلے مدیر خالد اقبال یاسر تھے ۔ان کے بعد نگہت سلیم اور محمد عاصم بٹ اس کے مدیر رہے جب کہ آج کل ادبیات کےمدیراختر رضا سلیمی ہیں۔

 

  شمارہ نمبر دورانیہ پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 116-117 اپریل2018تا مارچ 2018 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 114-115 اکتوبر 2017 تا مارچ2018 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 113 جولائی تا ستمبر 2017 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 111 112 جنوری تا جون 2017 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 110 اکتوبر تا دسمبر 2016 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 109 جولائی تا ستمبر 2016 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 108 جنوری تا جون 2016 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 107 اکتوبر تا دسمبر 2015 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 106 جولائی تا ستمبر 2015 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 105 اپریل تا جون 2015 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 104 جنوری تا مارچ 2015 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 103 اکتوبر تادسمبر2014 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 102 جولائی تاستمبر2014 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 101 جنوری تاجون 2014 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 100 جولائی تادسمبر 2013 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 99 اپریل تاجون 2013 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 98 جنوری تامارچ2013 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 97 اکتوبر تادسمبر 2012 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 96 جولائی تاستمبر 2012 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 94-95 جنوری تاجون 2012 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 92-93 جولائی تا دسمبر 2011 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 90-91 جنوری تا جون 2011 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 88-89 جولائی تا دسمبر2010 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 87 جون تا جولائی 2010 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 85-86 اکتوبر2009 تا مارچ2010 پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 83-84 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 82 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 81 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 79-80 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 77-78 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 76 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 74-75 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 73 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 72 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 71 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 70 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 69 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 68 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 66 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 65-67 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 63-64 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 62 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 61 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 59-60 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 58 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 57 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 56 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 55 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 54 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 53 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 51-52 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 48-49-50 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 47 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 45-46 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 43-44 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 41-42 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 39-40 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 37-38 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 35-36 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 31-32-33-34 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 27-28-29-30 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 26 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 25 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 24 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 23 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 22 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 21 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 20 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 19 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 18 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 17 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 16 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 13-14-15 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 10-11-12 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 8-9 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 7 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 5-6 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 4 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 3 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 2 # پڑھیں حصول
شمارہ نمبر 1 # پڑھیں حصول
         

Comments are closed.