


اکادمی ادبیات پاکستان کے صدر دفتر اسلام آباد میں رائٹرز ہاؤس کو احمد راہی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ پشاور میں اکیڈمی کی عمارت میں بھی ایک اور رائٹرز ہاؤس تعمیر کیا گیا ہے۔ احمد راہی رائٹرز ہاؤس میں 10 کمرے ہیں جہاں ملکی دارالحکومت کے قلب میں انتہائی کم چارجز پر ادیبوں کو رہائش کی سہولیات دستیاب ہیں۔ دونوں رائٹرز ہاؤسز مناسب سہولیات سے آراستہ ہیں۔
آرام دہ رہائش
سستی رہائش کی سہولت
تمام ضروری سہولیات سے آراستہ
