اکادمی ادبیات پاکستان میں مشہور شاعر اور ادیب میر گل خان نصیر کے نام سے ایک بک شاپ (کتاب گھر) موجود ہے۔ یہاں اکادمی اور دیگر اداروں کی مطبوعات رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔