اکادمی ادبیات پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔
قومی ادبی ایوارڈز کا سلسلہ شروع کیا گیا۔
اسلام آباد میں اکادمی کی اپنی عمارت مکمل ہوئی۔
پہلی بڑی بین الاقوامی ادبی کانفرنس کا انعقاد۔
ڈیجیٹل لائبریری پروجیکٹ کا آغاز۔