

پاکستانی زبانوں میں ادب کی ترویج و ترقی۔
ادیبوں اور شاعروں کی فلاح و بہبود کے منصوبے۔
بہترین ادبی نگارشات پر قومی انعامات کا اجرا۔
غیر ملکی ادبی اداروں کے ساتھ روابط کا قیام۔
معیاری ادبی کتب اور رسائل کی اشاعت۔
ادیبوں اور محققین کے لیے لائبریری سہولیات۔