رائٹرز ہائوس

اکادمی ادبیات پاکستان کے مرکزی دفتر (اسلام آباد) میں دس کمروں پر مشتمل ایک رائٹرز ہائوس تعمیر کیا گیا ہے جہاں ملک اور بیرون ملک سے آنے والے ادیبوں کے قیام کے لیے انتہائی کم خرچ پر رہائشی سہولتوں کا انتظام موجود ہے۔حال ہی میں رائٹرز ہائوس کے کمروں کو نئے سرے سے جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے ۔
کمروں کی بکنگ اور کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
051-9629713

Comments are closed.