رائٹرز مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم

اکادمی ادبیات پاکستان کے اہم اشاعتی منصوبے ’’اہلِ قلم ڈائریکٹری‘‘ کا تمام مواد اکادمی ادبیات پاکستان کی ویب سائٹ پر بھی فراہم کیا جا رہا ہے جس میں تمام زبانوں اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ادیبوں اور شاعروں کے کوائف شامل کیے جائیں گے۔
تمام پاکستانی ادیبوں، شاعروں، لکھاریوں اور دانش وروں سے گزارش ہے کہ اپنے کوائف بذریعہ برقی پتے(ای میل)پر ارسال کردیں تاکہ تمام معلومات کو ویب سائٹ پر فراہم کیا جاسکے۔ دنیا کے کسی بھی حصے میں مقیم پاکستانی اہلِ قلم سے اپنی تفصیلات ارسال کرنے کی درخواست ہے۔
فون نمبر 0519269714، ای میل:ar.saleemipal@gmail.com
فارم ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Comments are closed.