مساجد سے اذانوں کی صدا آتی رہے گی

(زاہد نوید)

مساجد سے اذانوں کی صدا آتی رہے گی

ترانے زندگانی کے ہوا گاتی رہے گی

حرم کے پاسباں سے رحم کی امیر رکھو

صدائے اللھم’بھی سدا آتی رہے گی

Comments are closed.