قریب آۓ بغیر دور سے ہی دیکھتے رہو

(نثارحسین یاور)
ما یونگما چھن لا تھقرینگ دوگسے ہلتین دوک
ما من لقپہ خبر فونی کھ ترین دوک

کھابق سنم سول لاپور تنگسےنہ سترو بیوس
صابونگ تانین چی برمید لقپو کھڑوین دوک

ماسونگ می سمق سکیدےگوے مسجدینگنو
سوسوےننگ پوینگنو فیق چی لدن نہ بین دوک

ایتو بین چی سوسوے نیسپونی تھک نہ
تانین استغفراللہ تسبیح ہژین دوک

دی ند پو لین زیرے ژوخمید اشی لا
کھیانی ژھن نین پو یاور بڑانگسے نوین دوک

(ترجمہ)
قریب آۓ بغیر دور سے ہی دیکھتے رہو۔
ہاتھ نہ ملانا خریت فون پر دریافت کرتے رہو۔
منہ اور ناک پر ماسک چڑھا کر ڈھانپ لینا۔
صابن سے بار بار ہاتھ دھوتے رہو۔
اجتماع ہونے والی مسجد میں نہ جانا۔
اگر توفیق ہو جاۓ تو اپنے گھر پر نماز پڑھتے رہو۔
اپنےاپنے انداز کے مطابق اپنے گناہوں کو یاد کرکے۔
استغفراللہ پڑھتے ہوۓ تسبیح پڑھتے رہو۔
اس بیماری کو اٹھانے کے لیۓ ، اے یاور: تو اُس ذات یکتا کی عبادت کرتے ہوۓ دن رات روتے رہو۔

Comments are closed.