قہر سارے عالم پہ جس نے ھے ڈھایا

(الطاف حسین چاندی)

قہر سارے عالم پہ جس نے ھے ڈھایا

کرونا نہیں موت کا ھے یہ سایا

لاکھوں کی جانوں کو یہ کھا گیا ھے

غریبوں کو اس نے بہت ھے ستایا

ھیں جا بجا اس کی دہشت کے ساے

کوئ گھر سے باھر نہ جاے نہ آے

رھنا ھوا دور اپنوں اب تو

کوئ نہ کسی کو گلے سے لگاے

مسیحا بھی اب تو ھیں خطرے میں چاندی

بچانا کرونا سے ھم کو خدایا

Comments are closed.