کورونا کو دے دو مات

(عامر عزیز)

کورونائ احتیاط __ نظم
کورونا کو دے دو مات
اچھی طرح دھو کے ہات
گھر سے باہر نکلو تو
ماسک لگانا چہرے پر
کورونا سے بچنا ہے تو
سن لو تم سرکار کی بات
اور قابو میں رکھو تم
اپنے دل کے سب جذبات
مل جل کر رہنا ہے لازم
لیکن دو گز فاصلہ ہو ساتھ
سرکاری آرڈر کو مانو
ملتے نہ رہ جانا ہات
مشکل آئے, مشکل جائے
لیکن بدلیں گے حالات
بات یہ چند اک روزہ ہے
بیت ہی جائیں گے اوقات
حکم خدا تسلیم کرو
چھوڑو تفرقہ بازی کو
تھامو اس کی رسی کو
مل کر مضبوطی کے ساتھ
پہچانو تم اپنی ذات
لوگو سمجھو میری بات

Comments are closed.