قیامت خیز

(سید تابش الوری)

نئے آسیب کی نادید ہ شکلیں

قیامت خیز ہوتی جا رہی ہیں

چراغ زند گی بجھنے نہ دینا

ہوائیں تیز ہوتی جا رہی ہیں

سید تابش لوری

اب بھی

ہلاکت،بے بسی ،کہرام، بحران

ا ثر تم پر ہَُوا اب بھی نہیں ہے

وہی مہنگائی،دھوکہ، جھوٹ،رشوت

تمھیں خوف خدا اب بھی نہیں ہے

Comments are closed.