قدرتِ خداوندی

(ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش)

جس جا تھا جو اُس کو وہیں محصور کیا
اک چھت کے تلے رہتے ہمیں دُور کیا
ہم چُور تھے طاقت کے نشے میں ،سو ہمیں
اک ننھے سے جرثومے سے مجبور کیا

Comments are closed.