خاموش مجاہد

(محمد عارف)

سلام تم پر
کہ تم نے انسانیت کی خاطر
کفن لپیٹا ہوا ہے سر پر
محاذ پر ہو
جہاد پر ہو
مرا ہے ایمان
سب سے بر تر ہو
ڈاکٹر ہو

Comments are closed.