کرونا کے طفیل

(ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش)

کب بیٹھتے تھے ایسے کبھی چھوٹے بڑے
مل بیٹھتے ہیں جیسے ابھی چھوٹے بڑے
یہ وقت بھی آنا تھا کرونا کے طفیل
محصور ہوئے گھر میں سبھی چھوٹے بڑے

Comments are closed.