بلا کے دن

(ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش)

لگتا ہے کہ انساں کی سزا کے دن ہیں
عالم میں “کرونا” کی وبا کے دن ہیں
دیکھے نہ کبھی زیست نے اس سے پہلے
ہوتے ہی نہیں ختم ، بلا کے دن ہیں

Comments are closed.