کرونا وائرس

(ساحلؔ منیر)

کرونا وائرس
خود کو اور اپنے اہلِ خانہ کو
اِس وبا سے بچائو ہم وطنو!
اب یہی وقت کا تقاضا ہے
گھر سے باہر نہ جائو ہم وطنو!

Comments are closed.