وہ محسن انسان کون ہیں

(محمد خرم شبیر)

وہ محسن انسان کون ہیں؟

ایک پیام امید بانٹنے والے
وہ التجاے زیست کون ہیں؟

اس جنگ کے آگے ڈھال بن کر
وہ لوہا ے دیوار کون ہیں؟

ّبقائے انسانیت کی خاطر
اپنی جان دینے والے کون ہیں؟

دن، رات کو ایک کرکے
یہ جذبہء عشق رکھنے والے کون ہیں؟

وہ محسن انساں ہو کر بھی
نہیں جانتے کہ وہ کون ہیں!

Comments are closed.