انسان کی بے بسی

(حافظ فیصل عادل)

جو اپنی قوتِ تسخیر سے کیا مسحور

فلک پہ گاڑ کے جھنڈے کیا اسے معمور

مگر خدا نے جو بھیجا کرونا وائرس کو

تو ہو گیا وہی انسان عاجز و مقہور

Comments are closed.