ساری دنیا میں اب کرونا ہے

(قاضؔی عبدالوہاب قریشی)

ساری دنیا میں اب کرونا ہے
مبتلا اس میں صرف چین نہیں
اب خدا ہی بچائے ہم سب کو
اس بیماری کی ویکسین نہیں

Comments are closed.