قاتل کورونا

(ڈاکٹر محمود الاسلام)

اے کورونا ! تونے اس جہاں کو قتل عام کر دیا
تو وہ وبا ہے جس نے ہمارے جینے کو حرام کر دیا

ظلم و ستم کرتے ہوئے تو نے ہمیں برباد کردیا
تیرے پھیلاؤ سے کتنے خاندان کو بے گھر کردیا

اولاد کو والد سے بیوی کو شوہر سے دور کردیا
رشتہ چھین کراکے خوف کے مارے حیران کردیا

بے رحم کورونا! کتنے نو جوان کو بے روزگار کردیا
کارخانہ بند کرتے ہوئے غربت کا وسیلہ کردیا

بلا میں ڈوبا کے بے پناہ چھوڑ کے بے امن کر دیا
ویران گھر میں سرپرست کے بنا بے سہارا کردیا

مستقبل کے فکر میں سارے جہاں کو متحیر کردیا
قاتل کورونا! جمیمہ کو میری محبت سے جدا کردیا

Comments are closed.