کیا کیا جائے اب

(شوکت محمود شوکت)
کرونا دا علاج

ھنڑ کیہ کریے
چار چُفیرے کرونا اے
جندڑی دے دو دیہاڑے نیں
او وی دُھپے بہہ کے کڈھیے
سیانے سارے کہندے نیں
گھر دے باہروں
کرونا ودھدا اے تے لڑ دا اے
تے دُھپے بہہ کے مَردا اے
———–
کرونا کا علاج
( منظوم اردو ترجمہ)
کیا کیا جائے اب
ایسے حالات میں
چاروں جانب کرونا کا ڈر ہو جہاں
زندگانی ہو دو روز پر مشتمل
حکم ہو ساتھ یہ بھی
انھی دو دنوں کو
گزارو گے تم دھوپ میں
سب سیانے یہی کہہ رہے ہیں
اگر زندہ رہنا ہے تو دھوپ میں
دن گزارو گے تم
گھر سے باہر نہ نکلو گے تم
گھر سے باہر گئے تو
کرونا کے حملے کا خدشہ بڑا ہے
کڑی دھوپ میں خود ’’کرونا‘‘ مرے گا
نہ ہرگز بچے گا
مگر تم نے رہنا ہے اب دھوپ میں

Comments are closed.