آٶ مل کر سلام کرتے ہیں

(بسمہ نور)

آٶ مل کر سلام کرتے ہیں
ان جانبازوں کو
جو فرض نبھا رہے ہیں
اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کے زندگیاں بچا رہے ہیں
اس مشکل وقت میں ساٸباں بنے ہیں
ہاں یہ ڈاکٹر اللّٰہ کا انعام بنے ہیں..!

Comments are closed.