لفظوں کا ہنر

(اسمإ عبدالقدیر شیخ)

لفظوں کا ہنر جو جا نتے ہیں لوگ
اِس لیے معتبر انہیں مانتے ہیں لوگ

سچ کی زبان محتاج الفاظ ہے اب
ہر بات کا پیمانہ اب مانگتے ہیں لوگ

سادگی زبان بندی و مصلحت کو اب
خاموشی کو بھی تمہاری اب جانتے ہیں لوگ

پیمانے ہیں یہاں الفاظ پرکھنے کے عجب اب
خلوصِ نیت کو بھی اب کھوٹ جانتے ہیں لوگ

مطمٸن تو لفظوں کے اظہار سے ہیں اب
پر بنإ لفظوں کے معنی بہت کم جانتے ہیں لوگ

مانا کہ بات لفظوں کے ہنر کی ہے اب
ہر اسمإ کے مختلف معنی جانتے ہیں لوگ

Comments are closed.