اُمید

(ذوالفقارعلی خان)

HOPE

Today might be
Really a hard day
But
If you look beyond
To the clouds
You might find
A silver lining.

A lesson for us
That for every loss
There is victory
For every sadness
There is a joy
And when you think
You have lost everything
There is a hope.

——————–
(ترجمہ)

اُمید

آج شائد ایک بُرا دِن ہے
لیکن
اگر تُم بادلوں کے اُس پار دیکھو
تو تمہیں مِل جائیگی
چاندی کی لکیر (اُمید کی کِرن)

اِس میں ہمارے لئےسبق ہے
کہ ہر ایک شکست کے بعد یقیناََ فتح ہوتی ہے
ہر ایک غم کے بعد ایک خوشی ہوتی ہے
اور جب تُم سوچتے ہو
کہ تُم سب کچھ ہار چُکے ہو
تو اُمید پھر بھی قائم رہتی ہے۔

Comments are closed.