اے خُدا

(ذوالفقارعلی خان)

O’ LORD
O’ Lord
The world is facing
Troubles, miseries, plague
The illness, the sickness
Their life is very hard.

Everything is attacking them
The weather, the floods
The sky, the earth
We beg Thee mercy
Protect them and guard.

We admit that
We are the mischievous
The wrong doers and betrayers
But we are your firm believers
Bless us and reward.
————————-

(ترجمہ)

اے خُدا

اے خُدا!
دُنیا کومصیبتوں، تکلیفوں ،وباؤں
بیماریوں اور مرضوں کا سامنا ہے
زندگی نہایت اجیرن بن چُکی ہے

اِنسان پر ساری چیزیں حملہ آور ہورہی ہیں
زمینی، آسمانی، موسمی، سیلابی
اُن پر رحم فرمایئے
اُن کی حِفاظت اور نگہبانی کیجیئے

ہم مانتے ہیں کہ ہم خطا کار ہیں
ہم آپ کے نافرمان اورگُناہگار ہیں
لیکن آپ کےپکے ماننے والے ہیں
ہمیں بخش دیجیئے اور جزا عطا فرمایئے۔

Comments are closed.