شُکر گُزار رہو

(ذوالفقارعلی خان)

BE THANKFUL
Be thankful and content
For the bad things in life
For they open your eyes
To the good things
If you pay attention.

God does not create
A lock without its key
God does not give you problems
Without its solutions.

——————–

(ترجمہ)

شُکر گُزار رہو

شُکر گُزار اور مطمئن رہو
زندگی کے تمام بُری چیزوں کیلئے
کیونکہ یہ آپ کی آنکھیں کھولتی ہیں
اچھی چیزوں کی طرف
بس آپ کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔

خُدا نہیں بناتا
کوئی تالا بغیر چابی کے
خُدا آپ کو مُصیبت میں مُبتلا نہیں کرتا
جب تک اُس کا حل نہ بتادے۔

Comments are closed.