یہ کورونا اتنا خطرناک ہرگز نہیں

(طاہر الدین شادان آیون)

کورونا ہانی خطرناک دی نو کیہ
پھوک احتیاط کی ارو ہش کیہ نو بوس
ہیا اللہ ہو جہاں ہتو مرضی
یرا ہر قسمہ آزمائش پوشین بوئے
ہے آزمائش گونی انسانو سورا
نیزیلیک تان ذہنار ہے لہازیو
نہ کی ہو پوشی بوختویلیک اسپہ
بس ہانی دونیلیک ہیس کو گیتی شیر
کا کی انگیاک ہورو الوئے دی ہسے
ہسے قادر مطلق بو لوٹ خدائے
اسپہ رجوع کوریلیک ویشکی ہتو
کوروئے دودیری ہر افتو ہسے
ہتو پوشی بس بوہتویلیک اسپہ

فہمار نیسیکو ہنوں کیہ ضرورت
بس پھوک کوریلیک احتیاط ہمو سار
ہوستان صابن دیتی نیگی جم صفا
آپکی پونج دفعہ تو اوغ کی ارو
وا تہ نو چاکور ہیا لہازی
تھے بی نمیژوتے شروع کی ارو

بس ہانی کو کی پھوک دودیری ہال بوس
مو بو ہتیرا کورا روئے کی زیاد
نہ بو کوسے نہ زیاد بیری ہال بوس
کی ہوئے عمل تہ ہمی لوان سورا
کورونا کیاوت دی تہ پیچہ نو گوئے
تو بی ہو تان سوم چاکیے نو انگوس
کورونا ہانیا پت تہ دورا نو گوئے
بس تو دعوت مو دیت تان بی ہوروتے
مو نیسیے ویریغی کیاوت دی ہورو
لاش تانتے پھیک بیتی تان دورا نیشے
بس یاد لاکھے ہیا ہمونی لوو
تو ہو اچہ بی ہو نوکی الاؤ
کورونا ہانیا پت دورا نو گوئے
تو کی ہش ریسان یا مہ دورا مو گیار
بس بیری مو نیسے تان دورا نیشے

اردو مفہومی ترجمعہ۔
یہ کورونا اتنا خطرناک ہرگز نہیں
تھوڑا سا احتیاط کرو تو کچھ نہیں ہوگا
یہ کائنات اللہ کی ہے اور اسی کی مرضی ہے
یہاں ہم آزمائشیں دیکھیں گے
انسانو پر آزمائشیں آتی رہتی ہیں
بس اپنے دل و دماغ سے اس بیماری کو نکالنا ہے
اس بیماری سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں
بس اتنا سوچنا ہے کہ یہ کیوں آیا
جس نے لایا ہے وہی دور کرے گا
رب بہت بڑا اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
ہمیں اسی طرف رجوع کرنا چاہئیے
وہی ہر مصیبت کو ٹالنے والا ہے
بس ہمیں اسی کی ذات سے ڈرنا چاہیے

ہوش و حواس کھونے کی کوئی ضرورت نہیں
بس تھوڑا سا احتیاط ضروری ہے
ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھو کر
پانج مرتبہ اچھی طرح کلی کروگے تو
اس بیماری سے بچ سکتے ہو
نمازوں کا اہتمام کرکے

بس اتنا کرو کہ تھوڑا دور رہو
جہاں ہجوم ہو وہاں مت جاؤ
زیادہ گھومو پھیرو مت گھر سے باہر مت رہو
ان باتوں پر عمل کروگے تو
کورونا آپ کے قریب نہیں آئے گا
جب تک آپ خود جا کر اس بیماری کو نہیں لاوگے
یہ تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا
بس تم خود جاکر اس کو مت بلانا
اس کے سامنے جانے کی کوشش مت کرو
چپ چاپ اپنے گھر میں بیٹھے رہو
یہ بات ذہن میں رہے کہ
تم اس کے پیچھے جا کر اسے نہیں نہیں لاوگے
تب تک کرونا اپ کے گھر نہیں آئے گا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ بیماری آپ کے گھر نہ آئے
تو آپ باہر مت جاؤ اپنے گھر میں بیٹھے رہو

Comments are closed.