دشمن سے لڑنا ہے

(سید تابش الوری)

دشمن سے لڑنا ہے

کرونا ایک نادیدہ بلا ہے، حملہ آور ہے

مسلح ہو کے میدانِ عمل میں آگے بڑھنا ہے

ہم انساں اشرف المخلوق ہیں ہر جنگ۔ جیتیں گے

ہمیں ڈرنا نہیں بچ بچ کے اس دشمن سے لڑنا ہے

مو لا !

کس بلا کی ہے چلچلاتی دھوپ

رحم کے سائیبان میں رکھنا

ہم کہاں امتحاں کے قابل ہیں

مو لا! اپنی امان میں رکھنا

Comments are closed.