اے میرے مالک ہم پر کرم کریں

(نادر شاہ گیلانی)

کر کرم کریم ہے ذات تیڈی کر حال کنوں بے حال ایکوں
ایں وائرس توں تیڈا در بند تھئے کوئی اپنڑاں ڈیکھا جلال ایکوں
ساڈے کیتے بنڑ دجال گئے کہیں ایجھی جاہ ہنڑ گال ایکوں
اساں نادر شاہ گنہگار ہیسے ساڈی توبہ ہے ہنڑ ٹال ایکوں
————————-
ترجمہ

اے میرے مالک ہم پر کرم کریں آپ کی کریم ذات ہے اس وائرس کی وجہ سے آپ کے گھر اقدس کا طواف بند ہو گیا کوئی اپنا جلال دیکھو اس وائرس کو ۔ یہ وائرس ہمارے لیے دجال بن گیا ہے کسی ایسی جگہ اس کو گم کر دو۔ اے میرے مالک ہم بہت گنہگار ہیں ہماری توبہ ہے توبہ ہے بس اس موذی مرض کو ہمیشہ کے لیےٹال دو

Comments are closed.