سرکش کو ڈراتا ہے کرونا کی وبا سے

(عبدالرازق شاد)

سرکش کو ڈراتا ہے کرونا کی وبا سے
مہلت بھی وہ دیتا ہے کرو توبہ خطا سے
سب گھر میں مقید ہیں نہ ملنا نہ ملانا
ہر وقت سبھی رہتے ہیں ہوں جیسے خفا سے

Comments are closed.