وہ زہر گھلا ہے ان فضاؤں میں

(شاہ نیل)

وہ زہر گھلا ہے ا ن فضاؤں میں،
کہ سانس لیں گے تو مر جائیں گے۔
یوں نہ منہ پھیر ھم سے رب العزت،
تیرے بندے آ خر کدھر جائیں گے۔
سرکشی نے توڑ ڈالا ہے انساں کو،
تیری ہی رحمت سے سنور جائیں گے۔

Comments are closed.