یہ مانا کہ قاتل وبا ہے کرونا

(ایم اکرام الحق)
جو ہم سے ہے روٹھا ہماری خطا سے بچائے گا مولا ہی ہم کو سزا سے یہ جیون ہمارا عطا ہے خدا کی معافی بھی ہوگی خدا کی عطا سے خدا سے شفا کی دعا ہم ہیں کرتے خدا ہی نکالے گا ہم کو وبا سے وفا ہم جو کرتے تو ایسا نہ ہوتا سنو روٹھ جاتا ہے مالک جفا سے نبی پاکﷺ کا صدقہ ہم پر ہو رحمت ہمیں اب ملے گی شفاعت خدا سے یہ مانا کہ قاتل وبا ہے کرونا مگر رب جو چاہے اڑا دے ہوا سے محبت عقیدت اطاعت ریاضت یہاں سب ہے ممکن خدا کی رضا سے کرونا سے لڑنا ۔ اگر حق ہے مشک�

Comments are closed.