محبت سے خدا سے تم دعا کرلو

(ایم اکرام الحق)
محبت سے خدا سے تم دعا کرلو جہاں والو عقیدت سے عبادت اب ادا کرلو جہاں والو وبا بھی ہے سزا بھی ہے کرونا اک خطا بھی ہے خدا سے تم معافی کی صدا کرلو جہاں والو

Comments are closed.