لاک ڈاؤن

(رابعہ ناز)

سنّاٹا اور سڑک کنارے چلتا سورج
دور افق پر ایک اکیلا جلتا سورج
کیسی وبا ہے خوفزدہ ہیں شہر کے باسی
میرا شہر اور شام سے پہلے ڈھلتا سورج

Comments are closed.