میرے مولا کرونا سے نجات عطا فرما

(درویش ڈاکڑ طاہر عباس خضرکھچی)

مولا مگروں لاہ کرونا

ہووے دور وبا کرونا

ترجمہ:میرے مولا کرونا سے نجات عطا فرما۔ یعنی یہ وبا دور فرما۔

کھنگ زکام تاں لگدے ای رہ نے

بندے فیر وی تگدے ای رہ نے

بند کر لینداۓ ساہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:کھناسی،زکام تو ایک عام بیماری ۔ لوگ اس سے پہلے بھی متاثر ہوتے رہتےہیں۔

مگر کرونا تو سانس ہی بند کر دیتا ہے۔ میرے مولا کرونا سے نجات عطا فرما۔

گھر چوں باہر جا نہیں سکدے

کسے نوں کول بلا نہیں سکدے

مل کے بیٹھاۓ راہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:گھر سے باہر بھی جا نہیں سکتے ۔اور کسی کو اپنے پاس بھی بلا نہیں سکتے ۔

کیونکہ ہماری راہ روک کے کرونا بیھٹا ہے۔مولا کرونا سے نجات فرما۔

دفتر مل سکول نہ کھلے

بند پۓ نے ہر دے چلہے

کیتے ملک تباہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:دفتر،ملزاورسکول بند پڑے ہیں۔ ہرغریب کا چولہا بھی بند ہے۔

اس کرونا نے ملکوں کے ملک تباہ کر دیۓ ہیں ۔ مولا کرونا سے نجات عطا فرما۔

قوم اپنی وی سادہ جئ اے

ہکے ای گل دے ضدے پئی اے

کوئی نہیں ایڈا پھاہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:اپنی قوم بھی بہت ہی سادہ ہے ۔اس نے تو ایک ہی ضد پکڑرکھی ہے کہ کرونا ہمارا کیا بگاڑے گا۔ مولا کرونا سے نجات عطا فرما۔

کعبہ مسجد مندر تائیں

گرجا گھراں دے اندر تائیں

کڈھی پھرے تراہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:کعبہ،مسجد اورمندرتک گرجا گھروں کے اندرتک،کرونا نے اپنا حوف جما رکھا ہے۔ مولا کرونا سے نجات عطا فرما۔

بھاویں جیڈا راج اے اس دا

وضو نال علاج اے اس دا

اللہ آپ مکا کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

‏‏‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‍‌‌‌‌‌‎‎‎‎ترجمہ:چاہے اب اس کا جتنابھی راج ہے ۔لیکن وضو سے اس کا علاج ممکن ہے۔یا اللہ اس تو خود ختم فرما_ مولا کرونا سے نجات فرما_

تھوڈی جئی تج کر لے یارا

جو کرنائی آج کر لے یارا

بندے جاندائی کھا کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:تھوڈی سی احتیاط کر لیجیۓ _جو کرنا ہے آج کر لیجیۓ_کیونکہ اس نے بندے کو اپنی خوراک بنا لیا ہے_مولا کرونا سے نجات عطا فرما _

حاکم جہڑی گل توں روکے

اس ویلے بھائی کوئی نہ ٹوکے

دیس چوں دیہو نسا کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:وقت کے حاکم نے جو بھی ہدایات دیں- تنقیدنہ کریں ان ہدایات پر عمل کریں-

اتحاد کرکے اپنے وطن سے کرونا کو بھگانا ہے- مولا کرونا سے نجات فرما-

نال صبون دے ہتھ منہ دھو کے

اندر بہہ جا بوہا ڈھو کے

کولوں دور بھجا کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:صابن سے باربار ہاتھ منہ دھوئیں- اپنے گھر کے اندر رہیں- اس طرح کرونا تجھ سے دور بھاگے گا- مولا کرونا سے نجات فرما-

دین دیاں حداں نہ لنگھو

اپنے رب تو معافی منگو

آیائی انھے واہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:دین میں دی گئی اخلاقی حدود میں رہیں- اپنے رب سے گناہوں کی معافی مانگیں-

کیونکہ یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے- مولا کرونا سے نجات فرما-

رکھ مدینے والیاں لجاں

تیرے باہجوں کدر بھجاں

کوئی نہیں چھڈیا راہ کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:اے تاجدارمدینہ ہماری لاج اب آپ کے ہا تھ میں ہے-آپ کے سوا کسے پکاریں -اس کرونا نے تمام راستے معدوم کر ریے ہیں- مولا کرونا سے نجات عطا فرما-

گنگا ڈورا سارا وہڑا

گل خضر دی منے کہڑا

چھڈیاۓ کرفو لا کرونا

مولا مگروں لاہ کرونا

ترجمہ:یہاں جان بوجھ کر لوگ گونگے بہرے بن گۓ ہیں-اب خضر کی کون بات سنے اور مانے-کرونا کی وجہ سے ہر طرف سناٹا ہے- مولا کرونا سے نجات عطا فرما-

Comments are closed.