یا اللہ اس موذی بیماری کو جلا دو

(سيد الرحمان ساهد )

یا اللہ اس موذی بیماری کو جلا دو

یا اللہ کرونا، کرونا کو مٹا دو

یا اللہ تو رب العالمین ہے جھانوں کے

یا اللہ جنات و انسانوں و حیوانوں کے

یا اللہ مکان و لامکان کے سب زروں کے

یا اللہ سب لوگوں سے اس مرض کو اٹھادو

یا اللہ کرونا، کرونا کو مٹا دو

یا اللہ ھزاروں لوگ روزانہ مر رہے ہیں

وخشت پھیل رہا ہےہر طرف لوگ ڈر رہے ہیں

ڈر ہے ڈر ہے ڈر ہے نہ اِدھر اُدھر رہے ہیں

یا اللہ سکون چاہیے لوگوں کو تھمادو

یا اللہ کرونا، کرونا کو مٹا دو

بن جائے ویکسین مسلمان ہی بنا دے

یا اللہ یہ ملک یہ پاکستان ہی بنا دے

یا اللہ مقام عظیم تو ہمیں عطا دے

یا اللہ خوشخبری بڑی لوگوں کو سنوادو

یا اللہ کرونا، کرونا کو مٹا دو

یا اللہ تیرے پیارے حبیب کا امتی ہوں

یا اللہ کرونا کو اٹھا دو ارمانی ہو

یا اللہ ساھد ہوں تیرے در میں فریادی ہوں

یا اللہ کرونا،کرونا کو اٹھا دو

یا اللہ کرونا، کرونا کو مٹا دو

Comments are closed.