(نبیلہ اشرف) ایک بیوی ہانڈی میں, خواہشیں پکا رہی ہے اور شوہر چولہے پہ, آزمائشیں سینک رہا ہے اسکے بوڑھے ماں باپ , امید کھا رہے ہیں اور بچے, حوصلہ پی رہے ہیں اس بستی میں آج کل, اندھی روشنی کو لئے ایسے بھی,” سفید پوش” جی رہے ہیں۔۔
Comments are closed.