کرونا سے بچا لے اے خدایا

(نسیم خان سیما)

کرونا سے بچا لے اے خدایا عطا کردے ہمیں رحمت کا سایہ مرے مولا یہ وحشت کی گھڑی ہے اجل ہر شخص کے سر پر کھڑی ہے دِلوں میں خوف نے ڈالے ہیں ڈیرے مِٹا دے تِیرگی کردے سویرے زرا سے وائرس نے میرے مالک بدل کے رکھ دی ہے دنیا کی کایا کرونا سے بچا لے اے خدایا عطا کر دے ہمیں رحمت کا سایہ یہ کیسے درد و غم سے چُور ہیں ہم خوداپنے گھرمیں ہی محصورہیں ہم ہماری گُنگ ہیں مولا زبانیں چھتوں پر دے رہے ہیں ہم اذانیں بدن پر بے بسی اوڑھے پڑے ہیں ہمارے ہاتھ اے مولا کھڑے ہیں وبا نے ہے لہُو سب

Comments are closed.