چھپن چھپائی

(عائشہ ناز)

دروازے کے پیچھے چھپ کر
موت کا رستہ روک رہے ہیں
موت ہمارے پیچھے چھپ کر
اپنے منھ پر ہاتھ رکھے
خود کو ہنسنے سے روک رہی ہے

Comments are closed.