کرونا وائرس

(شہبازتبسم)

سارے لوک حیران پئے ڈسدن

کرونا توں پریشان پئے ڈسدن

ساہ والے وی بے ساہ تھی گن

ساریں دےنقصان پئے ڈسدن

بیٹ بیلے تھل تے روہ

ڈیرہ سُنج ملتان پئے ڈسدن

مولا مہلت ڈے خیر چا کر

ڈو انگلیں اسمان پئے ڈسدن

گھریں راہن تبسم ٹھیک ہیسے

آپنے تن بیمان پئے ڈسدن

مفہوم

“سب لوگ کرونا سے حیران اور پریشان نظر آرہے ہیں. جن میں طاقت تھی وہ بے زور ہو گئے سبھی کے نقصان نظر آ رہے ہیں۔ بیٹ یعنی کچے علاقہ ہو، روہ تھل ہو یا ڈیرہ غازی خان ملتان ہو سب جگہیں ویران نظر آ رہی ہیں۔ مولا ہم پر رحم فرما اس مصیبت کو ہم سے ٹال اور خیر عطا فرما۔اس مصیبت سے سب بہت مشکل میں نظر آ رہے ہیں۔ اس حالت میں گھر پر ہی رہنا ٹھیک ہے کیونکہ اپنوں سے بھی یہ لگ سکتی ہے اپنا جسم بھی اب بے ایمان نظر آ رہا ہے”۔

Comments are closed.