اے میرے مالک ہم آپ سے معافی مانگتے اس کرونا وائرس کو ختم کر دو

(نادر شاہ گیلانی)

میڈا مولا معافی منگدے ہیں ڈے ٹال کرونا وائرس کوں
کوئی رحم خصوصی کر مالک بس گال کرونا وائرس کوں
ہے عرض جلال ڈیکھا اپنڑاں دجال کرونا وائرس کوں
ہک واری مولا کر ڈے توں بے حال کرونا وائرس کوں

ترجمہ ۔
اے میرے ہم آپ سے معافی مانگتے اس کرونا وائرس کو ختم کر دو ۔آپ رحیم ہو آپ کریم ہو کوئی ایسا کرم کریں یہ موذی مرض ختم ہو جائے۔ہماری رو رو کے آپ سے التجا ہے یہ جو کرونا دجال کے روپ میں آیا ہے اس کو آپ اپنے جلال نست ونعبود کر دو میرے مالک۔ایک دفعہ میرے مالک اس وائرس کا نام و نشان بھی نہ رہے

Comments are closed.