نا کردہ گناہوں کے

(نبیلہ اشرف)

نا کردہ گناہوں کے
جرم کی پاداش میں
کتنے بوڑھے مر رہے ہیں
اور تم ہینڈ سم مین
جو زمانے کا حسن اٹھائے پھرتےہو
ابھی تک زندہ ہو
سنو…
تم پہ وائرس اٹیک کیوں نہیں کرتا؟
تم کیوں نہیں مرتے؟

Comments are closed.