بہت ہے پیار مگر احتیاط لازم ہے

(حامد محمود حامد)

بہت ہے پیار مگر احتیاط لازم ہے

جو چاہتے ہو اجر احتیاط لازم ہے

مصافحے کی جگہ کیجئے اشارے بس

ملے گا تبہی ثمر احتیاط لازم ہے

Comments are closed.