تم بے سبب نہ گھر سے باہر نکلا کرو

(ندیم احمد دئیو)
تم بے سبب نہ گھر سے باہر نکلا کرو
کرونا ایک وبائی مرض ہےسمجھا کرو
اسلام ہے دین فطرت زرا پڑھا کرو
وبا ہے جہاں نقل وحرکت نہ کیا کرو
اعلان لاک ڈاون کی گر تم پابندی کرو
انتہائی ضرورت میں ہی گھر سے نکلا کرو
ادارے ہیں موجود کسی شے کہ نہ فکر کرو
بس اپنے جوانوں کی تم حمایت ہی کرو
بہتر ہے احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کرو
دور دور رہ کر کرونا کو شکست فاش کرو
ہاتھ صاف ، رہو گھر ،لوگوں سے نہ ملا کرو
بس احتیاط ہی تو علاج ہے اور نہ تم فکر کرو

Comments are closed.