ہو دنیا کا کوئی کونہ وہاں داخل کرونا ہے

(سید تابش الوری)

ہو دنیا کا کوئی کونہ وہاں داخل کرونا ہے

کرونا کی وبا ذرات کی صورت بکھرتی ہے

ہلاکت خیز ، پُر اسرار ، اک ہتھیار نکلا ہے

کرونا ایسا طاقت ور ،سپر پاور بھی ڈرتی ہے

Comments are closed.