مسیحا دنیا بھر کے لائق تحسین ہیں زاہد

(زاہد نوید)

مسیحا دنیا بھر کے لائق تحسین ہیں زاہد

بہر صورت جو اک دشمن سے پنجہ آزماتے ہیں

ارے خاموش دشمن گھیر ہی لیں گے تجھے اک دن

جو اپنی جاں کے بدلے دوسروں کی جاں بچاتے ہیں

Comments are closed.